Islamic Urdu General Knowledge URDU GENERAL KNOWLEDGE Mcqs for Preparation of NTS MCQs, GAT, PPSC MCQs, FPSC MCQs, KPPSC حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کون سے دن ہوئی ؟ منگل کے دن.❶ بدھ کے دن.❷ جمعرات کے دن.❸ جمعہ کے دن .❹ حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے کون سے دن نکلا گیا ؟ بدھ کے دن.❶ جمعرات کے دن.❷ جمعہ کے دن.❸ ہفتہ کے دن.❹ حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کون سے دن ہوئی ؟ بدھ کے دن.❶ جمعرات کے دن.❷ جمعہ کے دن.❸ ہفتہ کے دن.❹ حضرت آدم علیہ السلام کو واپس جنت میں کون سے دن بھیجا جائے گا ؟ پیر کے دن.❶ جمعرات کے دن.❷ جمعہ کے دن.❸ ہفتہ کے دن.❹ قیامت کون سے دن آئے گی ؟ ہفتہ کے دن.❶ منگل کے دن.❷ جمعرات کے دن.❸ جمعہ کے دن.❹ حضرت موسی علیہ السلام اور بنی اسرائیل کو فرعون سے کب نجات ملی ؟ بدھ کے دن.❶ جمعرات کے دن.❷ جمعہ کے دن.❸ ہفتہ کے دن.❹ حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟ ایک دن کی مسافت.❶ تین دن کی مسافت .❷ سات دن کی مسافت.❸ ان میں سے کوئی نہیں.❹ سب سے پہلے سورج کون س...