Skip to main content

Islamic Urdu General Knowledge

Islamic Urdu General Knowledge

islamic GK
URDU GENERAL KNOWLEDGE Mcqs for Preparation of NTS MCQs, GAT, PPSC MCQs, FPSC MCQs, KPPSC


حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کون سے دن ہوئی ؟
منگل کے دن.❶
بدھ کے دن.❷
جمعرات کے دن.❸
جمعہ کے دن .❹
حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے کون سے دن نکلا گیا ؟
بدھ کے دن.❶
جمعرات کے دن.❷
جمعہ کے دن.❸
ہفتہ کے دن.❹
حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کون سے دن ہوئی ؟
بدھ کے دن.❶
جمعرات کے دن.❷
جمعہ کے دن.❸
ہفتہ کے دن.❹
حضرت آدم علیہ السلام کو واپس جنت میں کون سے دن بھیجا جائے گا ؟
پیر کے دن.❶
جمعرات کے دن.❷
جمعہ کے دن.❸
ہفتہ کے دن.❹
قیامت کون سے دن آئے گی ؟
ہفتہ کے دن.❶
منگل کے دن.❷
جمعرات کے دن.❸
جمعہ کے دن.❹
حضرت موسی علیہ السلام اور بنی اسرائیل کو فرعون سے کب نجات ملی ؟
بدھ کے دن.❶
جمعرات کے دن.❷
جمعہ کے دن.❸
ہفتہ کے دن.❹
حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟
ایک دن کی مسافت.❶
تین دن کی مسافت .❷
سات دن کی مسافت.❸
ان میں سے کوئی نہیں.❹
سب سے پہلے سورج کون سے دن طلوع ہوا ؟
جمعرات کے دن.❶
جمعہ کے دن.❷
ہفتہ کے دن.❸
پیر کے دن.❹
سب سے پہلے جنت سے سرزمین پر کن کو اتارا گیا ؟
ابلیس کو.❶
مور کو.❷
حضرت حوا علیہ السلام کو.❸
حضرت آدم علیہ السلام کو.❹
حضرت آدم علیہ السلام نے زمین پر سب سے پہلے کیا چیز بنائی ؟
تلوار بنائی.❶
ہتھوڑا بنایا.❷
سوئی بنائی.❸
چھری بنائی.❹

زمین پر اتارے جانے کے بعدحضرت آدم علیہ السلام علیہ جنت کی نعمتوں پر کتنے سال تک روتے رہے ؟
ایک سو سال.❶
دو سو سال.❷
تین سو سال.❸
دو سو پچاس سال.❹
تمام دنوں میں سے سب سے افضل دن کون سا ہے ؟
جمعرات کا دن.❶
جمعہ کا دن.❷
پیر کا دن.❸
اتوار کا دن.❹
امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصطلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ.❹
امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ.❹
امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟
غزوہ خیبر.❶
غزوہ مصطلق.❷
غزوہ حنین.❸
غزوہ موتہ.❹
امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟
غزوہ خیبر.❶
غزوہ مصطلق.❷
غزوہ حنین.❸
غزوہ موتہ.❹
امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی دوسرا نکاح کن کے ساتھ ہوا تھا ؟
مسعود بن عمرو ثقفی.❶
ابودرہم بن عبدالعزی.❷
سلام بن شکم.❸
کنانہ بن ابی الحقیق.❹
امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
مسعود بن عمرو ثقفی.❶
ابودرہم بن عبدالعزی.❷
سلام بن شکم.❸
ان میں کوئی نہیں.❹
امہات المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
مسعود بن عمرو ثقفی.❶
مسافح بن صفوان.❷
ولید بن مغیرہ.❸
ابودرہم بن عبدالعزی.❹
امہات المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عبیداللہ بن حجش.❸
حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.❹

امہات المومنین حضرت جویرہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
مسعود بن عمرو ثقفی.❶
مسافح بن صفوان.❷
ولید بن مغیرہ.❸
ابودرہم بن عبدالعزی.❹
امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
حضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ.❶
حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.❹
امہات المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.❹
امہات المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.❹
امہات المومنین حضرت حفضہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
حضرت صفوان بن صفوان رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.❹
امہات المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
مسافح بن صفوان.❶
حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ.❷
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.❹
امہات المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
عتیق بن عائذ.❶
مسافح بن صفوان.❷
مسعود بن عمرو ثقفی.❸
ابودرہم بن عبدالعزی.❹
یمان کے حکمران لقیط بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟
حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ.❹
بحرین کے حکمران نعمان بن منذر مرتد کو کس نے قتل کیا ؟
حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ.❷
حضرت علی رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ.❹
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ سے باہر چلے جانے کے بعد امامت کے فرائض کون سرانجام دیتا تھا؟
حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ.❶
حضرت سالم رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ.❹

قرآن مجید کی کل کتنی منزلیں ہیں؟
6.❶
7.❷
8.❸
10.❹
پورے قرآن مجید میں رکوع کی تعداد کتنی ہے؟
556.❶
558.❷
580.❸
660.❹
قرآن مجید کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟
16.❶
40.❷
30.❸
25.❹
قرآن مجید کی کل آیات کی تعداد کتنی ہے؟
6666.❶
6960.❷
6266.❸
6000.❹
حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟
حضرت ابو طالب .❶
حضرت عبدلمطلب .❷
حضرت حمزا .❸
عبد مناف .❹
فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا۔
1960 .❶
1961 .❷
1962 .❸
1963 .❹
پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟
جنگ .❶
خبریں .❷
کوہ نور .❸
نوائے وقت .❹
قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا؟
مولوی مراد اللہ سنبھلی .❶
شاہ عبدالقادر .❷
شاہ رفیع الدین .❸
احمد فراز .❹
ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟
عبداللہ بن رواحہؓ .❶
عبداللہ بن عباسؓ .❷
عبداللہ بن مسعودؓ .❸
عبداللہ بن عمرؓ .❹
اصحاب کہف کا غار کس ملک میں ہے ؟
اردن .❶
شام .❷
مصر .❸
لیبیا .❹

وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟
حضرت ایوب انصاریؓ .❶
حضرت ابوذر غفاریؓ .❷
حضرت بلال حبشیؓ .❸
حضرت ولیدؓ بن ولید .❹
جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟
سبز .❶
سرخ .❷
سفید .❸
کالا .❹
حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟
سات خطبات .❶
پانچ خطبات .❷
چار خطبات .❸
تین خطبات .❹
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟
سورۃ المومنون .❶
سورۃ النور .❷
سورۃ المدثر .❸
سورۃ المزمل .❹

Comments

Popular posts from this blog

اقبال کا تصورِعشق

اقبال کا تصورِعشق

زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات

زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات آور ہر طبقے مثلا عام لوگ، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں کے لئے خدارا خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک پہنچانے کا فرض ادا کریں۔ جزاک اللہ۔ 1 lakh.  👉2500.    2 lakh.  👉5000.    3 lakh.  👉7500.     4 lakh.  👉10000.   5 lakh.  👉12500.   6 lakh.  👉15000.   7 lakh.  👉17500.   8 lakh.  👉20000.   9 lakh.  👉22500.   10 lakh. 👉25000.  20 lakh. 👉50000.  30 lakh. 👉75000.  40 lakh. 👉1 lakh. 50 lakh. 👉125000 1 cror.    👉250000 2 caror.  👉5 lakh. 📝ہم زکوٰۃ کیسےادا کریں؟📌 اکثرمسلمان رمضان المبارک میں زکاة ادا کرتے ہیں اس لیے اللہ کی توفیق سےیہ تحریر پڑھنےکےبعدآپ اس قابل ہوجائیں گےکہ آپ جان سکیں 🔹سونا چاندی 🔸زمین کی پیداوار 🔹مال تجارت 🔸جانور 🔹پل...

Join Pak Navy Civilian Jobs 2020

Join Pak Navy Jobs 2020 as Civilian Online Registration www.joinpaknavy.gov.pk Batch A-2021 Latest Advertiesment The Join Pak Navy Jobs 2020 as Civilian Batch A-2021 Latest publishe in Express Newspaper 27 Sep 2020 & Last Date to Apply is 11 Oct 2020. Pak Navy has announced jobs for Civilian Staff. Online Application are required form Males & Females having qiualification Graduation,Intermediate,Matric and Primary. Pak Navy Civilian Vacancies / Positions / Posts Headquarters Islamabad (Higher Formation) 30 Assistant BPS-15 01 Photographer BPS-13 16 Data Entry Operator BPS-14 01 Library Assistant BPS-12 50 Upper Division Clerks BPS-11 71 Lower Division Clerk BPS-09 02 Telephone Operator BPS-09 01 Senior Compositor BPS-05 01 Carpenter BPS-03 01 Junior Comositor BPS-03 05 Coolie BPS-01 110 Naib Qasid BPS-01 04 Sanitary Worker BPS-01 02 Mali BPS-01 Industrial / Technical Staff for (Lower Formation-PNCA) 75 Forman BPS-15 50 Leading Man BPS-12 127 Assistant Leading Man BPS-11 187 Hig...